بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستان میں انتقال کرگئیں
ممبئی ( آن لائن )بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی کزن 54 سالہ نورجہاں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نورجہاں کو ’منی‘ بھی کہا جاتا تھا، وہ شاہ رخ خان کے چچا کی بیٹی تھیں اور دونوں کے درمیان تین سے چار بار ملاقات بھی ہوچکی تھی۔نورجہاں 2018 میں اس… Continue 23reading بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستان میں انتقال کرگئیں