سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کا تماشا جاری
اسلام آباد (این این آئی)فلم زندگی تماشا کی نمائش روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ دائر درخواست میں استدعا کی کہ فلم زندگی تماشا کی نمائش سے روکنے کا حکم دیا جائے، درخواست پر فیصلہ آنے تک فلم کی نمائش روکنے کے احکامات دئیے جائیں۔درخواست میں کہاگیاکہ سوشل… Continue 23reading سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کا تماشا جاری