بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی واقعی انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک بارپھر نامور گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی جبکہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پرستاروں کی دعائوں سے بالکل خیریت سے ہوں۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاکہ جھوٹی خبر

کے بعد دنیا بھر سے فون آ رہے ہیں، مجھے اندازہ ہے کہ لوگ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں ۔اس سے پہلے بھی میرے انتقال کی خبر پھیلائی گئی تھی، میرے بچے اور فیملی بھی اس خبر پر بے حد پریشان ہیں، میری درخواست ہے اس طرح کی خبریں بنا تصدیق نہ دی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…