سرمد کھوسٹ کی آس امیدیں دم توڑ گئیں ، حکومت نے فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی ، وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی آنے والی فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز کو روکتے ہوئے فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں بتایا کہ ’مرکزی… Continue 23reading سرمد کھوسٹ کی آس امیدیں دم توڑ گئیں ، حکومت نے فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی ، وجہ بھی سامنے آگئی