منال خان، احسن محسن سے تعلقات کو منظر عام پر لے آئیں، انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کردی
کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹیلی ویڑن کی اداکارہ منال خان نے احسن محسن سے تعلق کی افواہوں کو سچ ثابت کرتے ہوئے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔منال خان کے مداحوں کی جانب سے مسلسل قیاس کیا جارہا تھا کہ منال خان اور احسن محسن میں قربتیں بڑھ رہی ہیں تاہم حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ… Continue 23reading منال خان، احسن محسن سے تعلقات کو منظر عام پر لے آئیں، انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کردی





































