جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

منال خان، احسن محسن سے تعلقات کو منظر عام پر لے آئیں، انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹیلی ویڑن کی اداکارہ منال خان نے احسن محسن سے تعلق کی افواہوں کو سچ ثابت کرتے ہوئے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔منال خان کے مداحوں کی جانب سے مسلسل قیاس کیا جارہا تھا کہ منال خان اور احسن محسن میں قربتیں بڑھ رہی ہیں تاہم حالیہ

سوشل میڈیا پوسٹ نے ان تمام قیاس آرائیوں کو صحیح ثابت کردیا ہے۔22 سالہ منال نے ساگرہ کی تقریبات میں شرکت کے بعد خصوصی طور پر احسن محسن کا شکریہ ادا کیا اور انہی کے ساتھ ایک دلکش تصویر بھی شیئر کی۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے دل والی ایموجی اور چابی کی ایموجی بھی بنائی جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کے دل تک رسائی احسن محسن نے حاصل کرلی ہے۔منال خان اور احسن محسن کی یہ تصویر سوشل میڈیا صارفین میں مقبولیت حاصل کررہی ہے جبکہ صارفین شوبز انڈسٹری کی اس نئی جوڑی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے ایک نجی ٹی وی چینل پر سنہ 2017 میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ‘ پارچین ‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…