نور نے سابق شوہر تحریک انصاف کے رہنما عون چوہدری کو کیا قرار دیدیا؟ جانئے
لاہور (آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے سابق شوہر عون چوہدری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو قرار دے دیا۔ نور کی حالیہ پوسٹ نے ان کے مداحوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا ہے کہ کیا وہ عون سے دوبارہ شادی کرنے کا ارادہ… Continue 23reading نور نے سابق شوہر تحریک انصاف کے رہنما عون چوہدری کو کیا قرار دیدیا؟ جانئے