منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا ،اداکارہ میرا نے حیدرآباد میں شو آرگنائزر سے پیشگی ایک لاکھ روپے اور ملبوسات لینے کے باوجود شومیں شرکت نہ کی۔ بتایا گیاہے کہ اداکارہ میرا نے 6 نومبر کو حیدرآباد میں ایک شو میں شرکت کرنا تھی جس کے لئے انہوں نے مبینہ طو رپر ایڈوانس ایک لاکھ روپے اور ملبوسات

وصول کئے ۔ شو آرگنائزر سلیم گڈو نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اداکارہ میرا کو 6 نومبر ایک ایونٹ کے لیے بلایا تھا، میرا شو سے چند روز قبل ہی ایک لاکھ روپے اور کپڑے لے کر لاہور آ گئیں۔آرگنائزر کے مطابق شو نہ ہونے کی وجہ سے مجھے 6 لاکھ کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔حکام سے اپیل ہے کہ میرا نقصان پورا کروایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…