جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھوت کے ساتھ رہا ہوں، وہ صبح سویرے لائونج میں کیا کام کرتا تھا؟ یاسر حسین کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بھوت کے ساتھ رہے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ دو کمروں والے اپارٹمنٹ میں رہتے تھے توان کے ساتھ ایک بھوت رہتا تھا جسے انہوں نے کئی بار صبح سویرے لائونج میں فجر کی نماز ادا

کرتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ اس بھوت نے انہیں تنگ کیا نہ کوئی نقصان پہنچایا اور جب ان کے دوست ان کے گھر آتے تھے تو وہ کچن میں چلا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ انہیں کبھی بھی اس سے ڈر محسوس نہیں ہوا۔ یاسر حسین فلم ’’ہاف فرائی‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…