پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پریتی زنٹا اپنے شوہر کے پاس واپس آگئی طویل عرصہ کیوں دوررہی؟خود ہی بتا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کو بے شمار سْپر ہٹ فلمیں دینے والی نامور بھارتی اداکارہ پریتی زنٹانے کہا ہے کہ اْنہوں نے اس سال اپنی زندگی کا سب سے طویل کرواچوتھ کا برت رکھا ہے تاہم وہ بیحد خوش ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کے پاس واپس آگئی ہیں۔ہندو مذہب کے تہوار کرواچوتھ کے

موقع پر پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے شوہر کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے تہوار کی مناسبت سے سْرخ لباس کے ساتھ خوبصورت زیور بھی پہنا ہوا ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک طویل عرصے کے بعد شوہر سے ملنے پر پریتی زنٹا بے حد خوش ہیں۔پریتی زنٹا نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے طویل کرواچوتھ کا برت تھا کیونکہ میں نے یہ برت دبئی میں رکھا تھا اْس کے بعد میں نے ہوائی سفر کیا اور لاس اینجلنس میں شوہر کے پاس آکر برت کھولا۔بھارتی اداکارہ نے کہا کہ یہ برت میرے لیے واقعی قابل قدر ہے کیونکہ اس کی بدولت میں آخر اپنے شوہر کے پاس واپس آگئی۔آخر میں انہوں نے اپنے شوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے بہت زیادہ محبت کرتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…