منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ تبو کااجے دیوگن پر بڑا الزام

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ‘تبسم فاطمہ ہاشمی’ عرف تبو نے انکشاف کیا ہے کہ اجے دیوگن کی وجہ سے ابھی تک میری شادی نہیں ہو سکی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تبو نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے ہنستے ہوئے بتایا کہ اجے اور

میرے ایک کزن سمیر آریا نے اْن کے دوستوں کے گروپ کے دیگر لڑکوں کو خبر دار کر رکھا تھا کہ کوئی بھی اْن کی طرف نہ دیکھے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘اجے اور سمیر اْن کی جاسوسی کرتے تھے اور جو کوئی بھی اْن سے بات کرنے کی کوشش کرتا تھا تو اجے اور سمیر اْس کی پٹائی کر دیتے تھے، تبو نے اجے دیوگن اور اپنے کزن کو غنڈے قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘اگر وہ آج اکیلی ہیں تو اس کی بڑی وجہ اجے اور سمیر ہیں۔تبو نے باتیں ایک انٹرویو میں کہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ اور اجے دیو گن 13 سال کی عمر سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور وہ دونوں ایک ہی کالونی میں رہتے تھے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ اجے اپنے کئے پر پچھتاتے ہوں گے، اب وہ میرے لئے لڑکا ڈھونڈ کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…