ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ادکارہ فواد خان بھی ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار میں فلم ساز، ادکار فواد خان بھی آگئے ہیں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان اور ثناء فخر کے بعد فلم ساز فواد خان کی غیر ملکی آمدنی کے حوالے سے چھان بین شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں ایف بی آر نے

ایف آئی اے سے فواد خان کی گزشتہ پانچ سالہ ٹریول ہسٹری طلب کرلی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلم سٹار فواد خان نے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں میں اپنی 7 کروڑ روپے سے زائد آمدن ظاہر کی اور 2 کروڑ 22 لاکھ روپے ٹیکس ادا کر رکھا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…