عقل اور خوش قسمتی کے درمیان مقابلہ ہو توکون غالب آئے گا؟ نیلم منیرکا دعویٰ

30  اکتوبر‬‮  2020

لاہور ( این این آئی) خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ عقل اور خوش قسمتی کے درمیان مقابلہ ہو تو خوش قسمتی غالب آجائے گی ، اگر ایسا نہ ہوتا تو آج عقلمند سب سے زیادہ دولت مند ہوتے مگر دنیا میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو اپنے ساتھ خوش قسمتی لیکر پیدا ہوتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا یقین ہے کہ آپ محنت کریں اور باقی معاملہ خدا کی ذات پر چھوڑ دیں ۔

22کروڑ عوام کے اس ملک میں صرف 5سے 7ہزار لوگ فنکار ہیں اور یہ ان کی خوش قسمتی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انسان کے لئے کیا خوش بختی کی علامت ہو سکتا ہے یہ تو رب کی ذات ہی جانتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے اوراپنے ملک میں جو سکون اور راحت میسر ہوتی ہے وہ کسی ترقی یافتہ ملک میں بھی قیام میں نہیں ہوسکتی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…