منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

معروف گلوکار اور کامیڈین کی حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار و کامیڈین علی گل پیر کی حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ معروف گلوکار نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ایک حادثے کے باعث میری ران کی ہڈی

ٹوٹ گئی ہے وہ گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے حادثے کی وجہ نہیں بتائی۔ علی گل پیر گیت وڈیرے کا بیٹا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے اور یہ گیت ان کی پہچان بن گیا، معروف گلوکار نے ایکسرے کی تصویر بھی شیئر کی جس میں ان کے ایک ران کی ہڈی ٹوٹی ہوئی نظر آ رہی ہے، جس پر انہوں نے اپنے روایتی انداز میں اپنے آپ کو آئرن مین قرار دیا۔ ایک اور تصویر میں وہ ہسپتال کے عملے کی مدد سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ معروف کامیڈین علی گل پیر نے انسٹاگرام پر ایک اور سٹور میں لکھا کہ انشاء اللہ ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد گھر جا رہا ہوں، وہاں زیادہ وقت بستر پر گزاروں گا، اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں سے اپنی مصروفیت بارے سوال بھی پوچھ لیا کہ میں دو ماہ تک خود کو مصروف رکھنے کے لئے کیا کروں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…