جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی کی اداکاری اورخوبصورتی کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح ان کو اسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالو کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراْن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل جائے۔اسی طرح اداکارہ نے اپنے

چاہنے والوں کواپنے ایک نئے اعزازکے بارے میں بتایا جس پر مداح نہایت خوشی کا اظہارکررہے ہیں۔سجل علی نے انسٹاگرام پربتایا کہ وہ معروف ‘گرین کارپیٹ فیشن ایوارڈ’ کا حصہ بن کرمعیاری فیشن کو سپورٹ کرنے جارہی ہیں۔ اوریہ بڑا ایوارڈ کوئی اور نہیں بلکہ ہالی ووڈ کے بڑے اداکار”رابرٹ ڈونی جونیئر”ہوسٹ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…