اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان نے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان کو یہ ایوارڈ اپنی فلم’ہو من جہاں‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اپنے ایوارڈ کی

تصویر شیئر کرتے ہوئے ایوارڈ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ ’ساوتھ ایشین فورم فور آرٹ اینڈ کری ایٹیو ہیریٹیج‘ کے زیر اہتمام پہلے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ انعقاد کیا گیا۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل فلم فیسٹیول ہے جس میں فلموں کی نمائش کے ساتھ ورک شاپس، ماسٹر کلاسز کا انعقاد اور میوزیکل کانسرٹس بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…