پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے نئے ہیئراسٹائل کی وجہ سامنے آگئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی)دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو لمبے بالوں کے ساتھ دیکھ کر بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداح کافی حیران ہوئے تھے۔بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو حال ہی میں آئی پی ایل کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ٹیم کولکتہ کو سپورٹ کرتے دیکھا گیا تھا۔شاہ رخ خان کے نئے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے بھارتی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ

شاہ رخ خان اپنے بال آنے والی فلم ”پٹھان” کی وجہ سے بڑھا رہے ہیں۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کے ایک حصے میں شاہ رخ خان لمبے بالوں کے ساتھ نظر آئیں گے۔فلم میں اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں جبکہ جان ابراہم ولن کا کردار نبھائیں گے۔اس سے قبل فلم ”ڈان2” کے لئے بھی شاہ رخ خان نے اپنے بال بڑھائے تھے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…