عورت کمزور نہیں ،اس کی طاقت کبھی کبھی چٹانوں کو بھی حیران کردیتی ہے، یہ دو چیزیں فانی ہیں، نادیہ جمیل کا دعویٰ

1  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) نامور اداکار نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ عورت کمزور نہیں بلکہ اس کی طاقت کبھی کبھی چٹانوں کو بھی حیران کردیتی ہے ،بال اور خوبصورتی سب کچھ فانی ہے اگرقائم ہے تو وہ صرف مسکراہٹ، ہمت اور زندگی سے مقابلہ

کرنے کی امنگ ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نادیہ جمیل نے کہا کہ میری طرح بہت سی خواتین ہیں جو کینسر جیسے موذی مرض سے لڑی ہیں کیا یہ کم حوصلے والی بات ہے ، جو اس کرب کو سمجھتے ہیں وہ اس حوصلے کو بھی داد دیتے ہیں ۔ نادیہ جمیل نے کہا کہ دنیا میں سب کچھ فانی ہے اگر قائم ہے تو آپ کی مسکراہٹ، محبت ہمت اور زندگی سے مقابلہ کرنے کی امنگ ہے جو لوگوں کو یاد رہتی ہے ۔ نادیہ جمیل نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں بہت سے لوگوںنے حوصلہ بڑھایا جس سے زندگی کو جینے کے لئے میرے جذبوں کو تقویت ملی ، میں ایسے لوگوں کی تاحیات شکر گزار رہوںگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…