ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فاطمہ ثنا شیخ نے ذاتی زندگی ،بالی ووڈ میں ہونیوالی ناانصافیوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اپنی ذاتی زندگی اور بالی ووڈ میں ہونے والی ناانصافیوں سے پردہ اٹھا دیا۔ایک انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے کہا کہ استحصال ایک دھبہ ہے جس کی وجہ سے خواتین اس بارے میں بات نہیں کرتیں، پہلے آپ کو اس حوالے سے

بات نہ کرنے کی نصیحت کی جاتی تھی لیکن آج اس حوالے سے دنیا بدل گئی ہے، لوگوں میں آگاہی اور شعور ہے۔28 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کئی بار فلم انڈسٹری میں کام کے حصول کے لئے تعلقات قائم کرنے کی پیشکش کی گئی اور کم عمری میں انہیں بھی  اس کاسامنا کرنا پڑا۔انہوں نے انٹرویو کے دوران بالی وڈ میں کی جانیوالی ناانصافیوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ ان سے متعدد بار کام واپس لے لیا گیا۔ ایسا کئی دفعہ بہتر تعلقات اور بڑی سفارش پر کیا گیا۔فاطمہ ثنا شیخ بالی ووڈ کے سپرسٹار عامر خان کے ساتھ فلم دنگل میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…