پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کےمغربی صوبے دمام میں پاکستانی شہری سیف الرحمان کا منشیات اسمگلنگ کیس میں سر قلم کردیا گیا جس کے بعد گزشتہ ایک ماہ کے دوران سر قلم کئے گئے پاکستانیوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سعودی حکام  کے مطابق سیف الرحمان منشیات کی بڑی مقدار اپنے… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

مذاکرات کے لیے پہل بھارت کو کرنا ہوگی، نوازشریف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

مذاکرات کے لیے پہل بھارت کو کرنا ہوگی، نوازشریف

اسلا م آ باد۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے نیپال پہنچ گئے جہاں وہ کھٹمنڈو میں سارک کانفرنس سے خطاب کریں گے جبکہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن پہل بھارت کو کرنا ہوگی۔نیپال میں منعقد ہونے والے 2 روزہ سارک سربراہ… Continue 23reading مذاکرات کے لیے پہل بھارت کو کرنا ہوگی، نوازشریف

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ۔۔۔۔۔بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیاہے،وزیراعظم نوازشریف نیان کااستعفیٰ منظورکرلیا۔ وزیراعظم ہاو?س کے ذرائع کا کہناہیکہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نما انور بیگ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شپ سیاستعفیٰ پیش کیا۔ انور بیگ نے وزیراعظم کو بیوروکریسی کی مداخلت… Continue 23reading بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انوربیگ نے استعفیٰ دے دیا

برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

برسلز۔۔۔۔برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا ،جس کے بعد اس کے خاندان کو ملک بدری کا سامنا ہے۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 22سالہ کرکٹر عاصم عباسی کو برسلز کی پبلک ٹرانسپورٹ میں کرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردیا گیا ،جس… Continue 23reading برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

دنیا کی سب سے قیمتی گھڑی اور اس سےجڑی نحوست۔۔ اس گھڑی نے حال ہی میں اب ایک قطری شہزادے کی جان لی ہے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی سب سے قیمتی گھڑی اور اس سےجڑی نحوست۔۔ اس گھڑی نے حال ہی میں اب ایک قطری شہزادے کی جان لی ہے

دو ہفتے قبل قطر کے شہزادے شیخ سعود بن محمد التہانی لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے وہ وزیر برائے فن و ثقافت اور تاریخی ورثہ بھی تھے۔ شیخ کی عمر اڑتالیس سال تھی اور وہ پوری طرح صحت مند تھے, ان کی اچانک موت کو دنیا… Continue 23reading دنیا کی سب سے قیمتی گھڑی اور اس سےجڑی نحوست۔۔ اس گھڑی نے حال ہی میں اب ایک قطری شہزادے کی جان لی ہے

محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں دوبارہ جوائن کریں گے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں دوبارہ جوائن کریں گے

شارجہ۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ا ل راو نڈر محمد حفیظ ا ج قومی ٹیم کو شارجہ میں جوائن کرلیں گے۔دوسری جانب امکان ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں ڈینئیل ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے ایکشن میں نظر ا ئیں گے۔ا ل راو نڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ… Continue 23reading محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں دوبارہ جوائن کریں گے

توہین آمیزپروگرام؛ میرشکیل، شائستہ لودھی اور وینا ملک سمیت دیگر کو 26،26 سال قید کا حکم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

توہین آمیزپروگرام؛ میرشکیل، شائستہ لودھی اور وینا ملک سمیت دیگر کو 26،26 سال قید کا حکم

گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو ٹی وی چینل کے مالک میر شکیل الرحمان سمیت دیگر 4 ملزمان کو 26،26 سال قید اور 13، 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج راجا شہبازنے گزشتہ 6 ماہ سے زیر سماعت مقدمے کا… Continue 23reading توہین آمیزپروگرام؛ میرشکیل، شائستہ لودھی اور وینا ملک سمیت دیگر کو 26،26 سال قید کا حکم

عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

میں ایک ایسا لڑکا رہائش پذیر ہے جو 20سال عمر ہونے کے با وجود ایک 3سال کے بچے کے برابر نظر ا تا ہے۔ یہ لڑکا پیدائشی طور پر جینیاتی نقص کے باعث قد سے چھوٹا رہ گیا اور اس کی جسمانی نشوونما  اس کی بڑھتی عمرکے ساتھ نہیں ہو ئی جس کے باعث اس… Continue 23reading عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

لندن۔۔۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار سپنر ڈینیئل ویٹوری دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔بی بی سی کے مطابق35 سالہ ویٹوری جولائی سنہ 2012 کے بعد پہلی بار نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔انھیں شارجہ میں 26 نومبر سے… Continue 23reading ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

1 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 434