ایم کیو ایم کے کیمپ پر بم حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
کراچی ۔۔۔۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں ایم کیو ایم کے رکنیت سازی کیمپ پر بم حملے اور فائرنگ کا ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ کے قریب متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر گزشتہ رات دہہشت گردوں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کیمپ پر بم حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

























