تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر ہائیکورٹ کاحکومت اور عمران خان کو نوٹس
لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے اسلام ا باد میں 30 نومبر کو تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر وفاقی، پنجاب حکومت اور عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر ہائیکورٹ کاحکومت اور عمران خان کو نوٹس

























