منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وہ جو نہیں بولتے تھے ۔۔۔ بلآخرانہیں بولنا پڑا۔ مگر کیا؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے ملکی معیشت انتہائی خراب ہےاگر کرپشن اور بدعنوانی رہی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر پائے گا۔

 صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملکی معیشت انتہائی خراب ہے اگر کرپشن اور عنوانی رہی تو ملک کبھی ترقی نہیں کرپائے گا، قوم کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف  جہاد کے ساتھ کرپٹ عناصر کا سماجی بائیکاٹ کرے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، پولیو نے ہمارے بچوں کا مستقبل مخدوش بنادیا ہے اس لیے پولیو سے متاثرہ علاقوں میں مشنری جذبے سے کام کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…