سرگودھاہسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے،تعداد 12 ہوگئی
سرگودھا۔۔۔۔ ڈی ایچ کیو اسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد کل سے ا ج تک جاں بحق بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں ا کسیجن نہ ملنے کے باعث گزشتہ روز 8 نومولود دم توڑ گئے تھے اور اسپتال انتظامیہ اور حکومت کی… Continue 23reading سرگودھاہسپتال میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے،تعداد 12 ہوگئی

























