پاکستان کو 2015 دسمبر تک پولیو کے خاتمے کی ڈیڈ لائن
کراچی۔۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے حکومت پاکستان کو 2015 دسمبر تک پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف دیدیا اور کہا ہے کہ کراچی میں پولیو وائرس نے تباہی پھیلارکھی ہے لہذا کراچی میں خصوصی مہم جاری رکھی جائے اور مطلوبہ ہدف کو ہرحال میں مکمل کیا جائے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان کو 2015 دسمبر تک پولیو کے خاتمے کی ڈیڈ لائن

























