بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔لبنان کی ایک پاپ سٹار ہیفا وہبی کے لباس نے عرب ممالک کے سوشل میڈیا میں بحث چھیڑ دی ہے، اور مصر، اردن اور سعودی عرب کی کئی خواتین نے ہیفا وہبی کے لباس پر تنقید کی ہے۔ہیفا وہبی نے گذشتہ ہفتے عرب سٹار اکیڈمی میوزک شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا اور عرب ممالک میں نشر کیے جانے والے اس شو میں انھوں نے عریاں لباس پہنا تھا۔ہیفا وہبی پہلے بھی اپنے لباس کی وجہ سے تنازعات میں رہی ہیں۔ہیفا وہبی کے اس شو کو 20 لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن بھی دیکھا۔
یہ سچ ہے کہ ہم ان کے اس طرح کے لباس کو دیکھنے کے عادی ہو گئے ہیں لیکن اس حد تک نہیں۔ یہ ناظرین کے لیے ایک صدمے جیسا ہے۔لنبانی گلوکارہ کے اس شو کی ویڈیو پر کیے جانے والے تبصروں نے عرب ممالک میں خواتین کے لباس کے حوالے سے نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔کئی عرب خواتین نے اس ویڈیو کو شرمناک قرار دیا ہے۔یوٹیوب پر کیے جانے والے ایک تبصرہ میں لکھا گیا: ’آرٹ کی بھی کچھ حدود ہیں اور ہیفا نے انھیں پار کر دیا ہے۔‘عرب ممالک میں خواتین کیا پہن سکتی ہیں اور کیا نہیں پہن سکتی ہیں کے سلسلے میں مختلف ممالک میں مختلف تجاویز ہیں۔لبنان میں منی سکرٹ اور بکینی پہننا انہونی بات نہیں ہے لیکن سعودی عرب کی خواتین خود کو سر سے پاؤں تک کر ڈھانپ کر رکھتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…