بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا، نواز شریف کی اوباما سے گفتگو
اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات کے لئے دروازے کھول رکھے ہیں لیکن بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا۔ امریکی صدر براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اپنے دورہ بھارت کیحوالے سے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے… Continue 23reading بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا، نواز شریف کی اوباما سے گفتگو

























