منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لوئر دیر میں ٹیچر کی گاڑی طلبہ پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق ،9 زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لوئر دیر۔۔۔۔ معیر میں ہائی اسکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔ لوئر دیر کے علاقے معیر میں ہائی اسکول کی اسمبلی کے بعد بچے اپنی کلاسز کی طرف جا رہے تھے کہ سائنس ٹیچر سلیم جان کی گاڑی بے قابو ہو کر طلبہ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 10 طلبا زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے طلبا کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمر گرہ منتقل کیا گیا جہاں ایک بچہ سمیع اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جب کہ طبی عملے کے مطابق 3 کی حالت تشویشناک ہے۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سلیم جان سائنس ٹیچر ہے اور اس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے اسکول ٹیچر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…