سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے
سڈنی۔۔۔۔آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے۔سڈنی کے ونسٹ اسپتال میں 2 روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے والے فلپ ہیوز کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا… Continue 23reading سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے