جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا تو آپ نے پڑھا ،سنا ہو گا اس کی عملی شکل بھی کلک کر کے دیکھیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض۔۔۔۔.خطرناک کار اسٹنٹ کے دوران گاڑی میں سوار سعودی شخص اوندھے منہ زمین پر جا گِرا۔کرتب دِکھانے کیلئے ضروری ہے کہ اس میں مہارت بھی حاصل ہو لیکن اس اناڑی ڈرائیور نے تو گاڑی میں موجود مسافر کو بھی مشکل کا شکارکر دیا۔جی ہاں سعودی عرب کی ایک شاہراہ پردو پہیوں پر کار چلانے کے خطرناک اسٹنٹ نے جہاں راہگیروں کو حیران کردیاوہیں اگلے ہی لمحے ایک ایساحادثہ رونما ہوا کہ سب کی سانسیں ہی رْک گئیں۔ہوا میں معلق ا?دھی گاڑی نے جب دو پہیوں پر چلنا شروع کیا تو ڈرائیور کے ساتھ بیٹھا شخص بہادری دِکھاتے ہوئے وِنڈو سے باہر سَر نکال کر کھڑاہو گیا۔اسی دوران ڈرائیور نے دوبارہ گاڑی کو سیدھا کرکے چار پہیوں پر چلانا شروع کر دیا جبکہ وِنڈو سے باہر لٹکا شخص توازن بگڑ جانے کے باعث اوندھے منہ سڑک سے جا پٹخا۔اسٹنٹ کے دوران بہادری کی کوشش تو اْلٹی پڑی ساتھ ہی ساتھ منہ بھی تڑوا لیا اور سب کے مذاق کا نشانہ الگ بننا پڑا۔اسے کہا جاتا ہے “کھلاڑی ہو اناڑی توکرتب دِکھانا پڑ جاتا ہے بھاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…