پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

پاکستان بتائے گیس چاہیے یا نہیں، ایرانی قونصل جنرل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان بتائے گیس چاہیے یا نہیں، ایرانی قونصل جنرل

کراچی۔۔۔۔کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل مہدی سبحانی نے باہمی تجارت کے فروغ کے لیے کراچی چیمبرکے تجارتی وفد کو دورہ ایران کی دعوت دے دی۔کراچی چیمبر ا ف کامرس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ اس دورے کا مقصد باہمی تجارتی تعلقات مزید مضبوط اورباہمی تعاون… Continue 23reading پاکستان بتائے گیس چاہیے یا نہیں، ایرانی قونصل جنرل

بنگال ٹائیگرز کمزور زمبابوین ٹیم پر کیسے جھپٹے کلک کر کے پڑھیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگال ٹائیگرز کمزور زمبابوین ٹیم پر کیسے جھپٹے کلک کر کے پڑھیں

ڈھاکہ۔۔۔۔ بنگال ٹائیگرز کمزور زمبابوین ٹیم کو کچا چبا گئے، میزبان نے تیسرے ون ڈے میں 124 رنز کی فتح کے ساتھ پانچ میچز کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔اوپنر انعم الحق نے95 کی اننگز کھیلی، عرفات سنی نے27 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں، باقی 2 میچز28 نومبر اور یکم دسمبر… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز کمزور زمبابوین ٹیم پر کیسے جھپٹے کلک کر کے پڑھیں

جلد ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی، مصباح الحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

جلد ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی، مصباح الحق

شارجہ۔۔۔۔۔ پاستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا کرکٹ مستقبل انتہائی روشن ہے، وہ نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور ٹیلنٹ سے کافی متاثر ہیں۔انھوں نے کہا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کنڈیشنز میں پرفارم کرسکتے ہیں، ہمارے پاس ٹیم میں… Continue 23reading جلد ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی، مصباح الحق

کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک

کراچی۔۔۔۔۔خاتون سمیت کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کراچی میں کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔رواں برس اب تک کانگو وائرس کے 18 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کورنگی سے ہے، محکمہ صحت کے ذرائع… Continue 23reading کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک

ثانیہ مرزا کس نئے تنازع میں الجھ گئیں کلک کر کے دیکھیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

ثانیہ مرزا کس نئے تنازع میں الجھ گئیں کلک کر کے دیکھیں

نئی دہلی۔۔۔۔ بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزااقوام متحدہ کی ایمبیسڈر برائے خواتین بنتے ہی نئے تنازع میں الجھ گئیں۔انھوں نے تقریب کے دوران کہا تھا کہ بھارت میں خواتین کی حالت جانوروں سے بھی بدتر ہے تاہم اگلے روز ٹویٹر پر واضح کیا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ ملک میں خواتین کی… Continue 23reading ثانیہ مرزا کس نئے تنازع میں الجھ گئیں کلک کر کے دیکھیں

چیمپئنز ہاکی ٹرافی کیلیے 18 رکنی حتمی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیمپئنز ہاکی ٹرافی کیلیے 18 رکنی حتمی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج

کراچی۔۔۔۔ چیمپئنز ہاکی ٹرافی کیلیے 18 رکنی حتمی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان جمعرات کو مختصر ٹرائلز کے بعد ہوگا۔قبل ازیں پی ایچ ایف کی سلیکشن کمیٹی نے 2 روزہ ٹرائلز کے بعد 13 نومبر کو 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا، قوی امکان ہے کہ ایونٹ میں محمد عمران ٹیم کے کپتان رہیں گے،… Continue 23reading چیمپئنز ہاکی ٹرافی کیلیے 18 رکنی حتمی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج

منشیات اسمگلنگ ، 2 فلپائنی خواتین کو پاکستان بدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

منشیات اسمگلنگ ، 2 فلپائنی خواتین کو پاکستان بدر

راولپنڈی۔۔۔۔ بینظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا۔ دونوں فلپائنی… Continue 23reading منشیات اسمگلنگ ، 2 فلپائنی خواتین کو پاکستان بدر

پاکستان کے سکوک بانڈز کو یوروسے زیادہ پذیرائی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کے سکوک بانڈز کو یوروسے زیادہ پذیرائی

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دبئی اور لندن سمیت دیگر ممالک میں ان سکوک بانڈز کی فروخت کے لئے روڈ شوز کئے جس کے نتیجے میں بین الاقوامی… Continue 23reading پاکستان کے سکوک بانڈز کو یوروسے زیادہ پذیرائی

چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ۔۔۔۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے بعد چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چناب رینجرز کی پوسٹوں اور سرحدی دیہات کو نشانہ بنایا گیا جب کہ دشمن فوج نے پاکستانی… Continue 23reading چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 434