منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

بنکاک۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔تھائی لینڈ کے شہر پوکھٹ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر سونیکا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے جب کہ پاکستان سلور میڈل… Continue 23reading ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

پشاور۔۔۔۔ شہر کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس میں 5 برس سے کم عمر 57 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کی 97 یونین کونسلز میں جاری ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 برس… Continue 23reading پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔جناح اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے سونامی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ میں 3 اسٹیج تیار کئے گئے ہیں جن میں ایک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

کراچی۔۔۔۔عا لمی نمبر 3 محمد سجاد اور سابق قومی چیمپئن حمزہ اکبر نے ا ئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔قومی چیمپئن محمد ا?صف ٹوبہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکے، انھیں تیسرے مقابلے میں شکست ہوگئی، موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر بنگلور میں… Continue 23reading محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

کاسا 1000منصوبے کے لیے فنڈزکی فراہمی کا مسئلہ حل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

کاسا 1000منصوبے کے لیے فنڈزکی فراہمی کا مسئلہ حل

لاہور۔۔۔۔۔ سینٹر ل ایشیا، ساؤتھ ایشیاالیکٹرک سٹی ٹرانسمشن اینڈٹریڈ پروجیکٹ( کاسا 1000) میں شامل پاکستان سمیت چاروں ممالک کے درمیان بیشترمعاملات افہام وتفہیم سے طے پاگئے، تحریری شکل دینے کے لیے چاروں ممالک کے اعلیٰ سرکاری حکام کا 5روزہ مشترکہ اجلاس 29نومبر کوترکی کے دارالحکومت استنبول میں طلب کرلیا گیاجس کے بعد 3دسمبر کو حکومتی… Continue 23reading کاسا 1000منصوبے کے لیے فنڈزکی فراہمی کا مسئلہ حل

ایران اور مغربی ممالک کے مابین معاہدہ کے امکانات کم ہو گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایران اور مغربی ممالک کے مابین معاہدہ کے امکانات کم ہو گئے

تہران۔۔۔۔ایران اور مغربی ممالک کے مابین ایران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق دی گئی مہلت کے اندر اندر کسی سمجھوتے پر پہنچنے کے حوالے سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں۔آسٹریا کے شہر ویانا میں ایران کے جوہری پرگرام کے حوالے سے بات چیت ہو رہی ہے اور اس حوالے سے کسی معاہدے پر… Continue 23reading ایران اور مغربی ممالک کے مابین معاہدہ کے امکانات کم ہو گئے

برطانیہ نے بائیو بس سروس شروع کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

برطانیہ نے بائیو بس سروس شروع کردی

لندن۔۔۔۔برطانیہ میں انسانی فضلے اور ضائع ہونے والی خوراک سے تیار ہونے والے ایندھن سے چلائی جانے والی پہلی بس سروس شروع کی گئی ہے۔چالیس نشستوں والی بس کو بائیو میتھین گیس سے چلایا جاتا ہے جو سیوریج اور ضائع ہونے والی خوراک سے حاصل کی جاتی ہے۔یہ بس بائیو گیس کے ایک ٹینک سے… Continue 23reading برطانیہ نے بائیو بس سروس شروع کردی

سرگودھامیں ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں،مزید دو بچے جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

سرگودھامیں ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں،مزید دو بچے جاں بحق

سرگودھا۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ اسپتال کے نرسری وارڈ میں نومولود بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انتظامیہ کے زبانی دعوؤں نے دو ماؤں کی گودیں اجاڑ دی ہیں جس کے بعد گزشتہ 5 روز میں اسپتال میں جاں بحق بچوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اسپتال سرگودھا کے نرسری وارڈ میں مزید… Continue 23reading سرگودھامیں ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں،مزید دو بچے جاں بحق

رومیو کو برطانیہ نے قتل کرایا تھا، تاریخ دان کا انکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014

رومیو کو برطانیہ نے قتل کرایا تھا، تاریخ دان کا انکشاف

۔۔۔۔دو صدی قبل ایک بین الاقوامی جھگڑے کے وقت، کیا برطانیہ نے دشمن کے ایک ایجنٹ کو قتل کر دیا تھا جب دنیا کا دھیان کسی دوسری سمت لگا ہوا تھا۔ میتھو ٹیلر نے فارس میں سازش اور ممکنہ کمینگی کی اس کہانی کو کریدا ہے۔ستمبر سنہ اٹھارہ سو پانچ میں برطانیہ اور فرانس کے… Continue 23reading رومیو کو برطانیہ نے قتل کرایا تھا، تاریخ دان کا انکشاف

1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 420