جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم خبر! لندن میں آصف علی زرداری کے ہوٹل پر حملہ!!۔

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن: سابق صدر آصف علی زرداری کے زیر قیام فائیو اسٹار ہوٹل میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے سے 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہوٹل کا کچھ حصہ منہدم بھی ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقسنٹرل لندن میں سابق صدر آصف علی زرداری کے زیر قیام حیات ریجنسی ہوٹل کے تہہ خانے میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہوٹل کا کچھ حصہ بھی زمیں بوس ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت آصف علی زرداری ہوٹل میں موجود نہیں تھے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے آگ لگنے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں  طبی امداد دی جا رہی ہے۔  آگ لگنے کے باعث انتظامیہ نے فوری طور پر ہوٹل کو خالی کرا لیا جب کہ آگ بجھانے میں فائر فائٹرز کی 80 گاڑیوں نے حصہ لیا۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…