پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

کچھ لوگ ناراض اور بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، محمد عامر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

کچھ لوگ ناراض اور بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، محمد عامر

حافظ آباد۔۔۔۔۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ بہت جلد کرکٹ میں کم بیک کرکے اپنی فٹنس ثابت کر دوں گا، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چیئرمین پی سی بی اور تمام ا فیشلز کا شکرگزار ہوں۔ حافظ ا باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مشکل وقت… Continue 23reading کچھ لوگ ناراض اور بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، محمد عامر

سپریم کورٹ نے سرگودھا میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

سپریم کورٹ نے سرگودھا میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران درجنوں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب کو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سرگودھا میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

راولپنڈی میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

راولپنڈی ۔۔۔۔کھوکھر روڈ پر گھر میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق جب کہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں کھوکھر روڈ پر واقع ایک مکان میں گیس گیزر پھٹنے سے قریب کھڑا بچہ جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو… Continue 23reading راولپنڈی میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

سڈنی: یوں تو اس جدید دور میں دل کو دہلا دینے والے واقعات اکثر رونما ہوتے ہی رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا آسٹریلیا میں جہاں سفاک ماں نے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی مصداق 5 روز برساتی نالے میں گزارنے کے بعد… Continue 23reading آسٹریلیا میں ایک عورت اپنے نوزائیدہ بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیتی ہے۔ اس بچے کیساتھ پھر آگے کیا ہوتا ہے؟

کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

کراچی: سندھ کی مختلف سیاسی جماعتوں نے سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی پراسے تنقید کا نشانہ بتائے ہوئے صوبے میں ایک نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی رہائش گاہ پر مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں الہیٰ بخش سومرو،غوث علی شاہ، لیاقت جتوئی… Continue 23reading کبھی بلاول کی تقریریں تو کبھی زرداری کے بیان، پیپلز پارٹی کو آخر مشکل پڑہی گئی!۔

سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 29 نومبر کا بے چینی سے انتظار ہے اور اس دن کوئی بڑا ایکشن نظر آرہا ہے جب کہ تحریک انصاف اب 14 اگست والی جماعت نہیں یہ بدل چکی ہے اور ہمارے کارکنان اب پولیس سے مار نہیں  کھائیں گے۔ اسلام آباد کے ڈی… Continue 23reading سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

کلیولینڈ: امریکی ریاست اوہایو میں پولیس اہلکاروں نے کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہایو کے شہر کلیولینڈ میں تمیر رائس نامی 12 سالہ بچہ نقلی بندوق لے کر کھیل میں ایک میدان میں آگیا اور وہاں… Continue 23reading انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ میں پولیس نے کھیل کے میدان میں 12 سالہ بچے کو ہلاک کردیا۔

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

ڈھاکہ۔۔۔۔ بنگلادیش میں خصوصی ٹریبونل نے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سابق کارکن کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی لیگ کے سابق کارکن مبارک حسین پر الزام تھا کہ انہوں نے 1971 کی جنگ کے دوران بنگلادیش کے حامی 132 افراد کو اغوا… Continue 23reading بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں جس میں وہ موجودہ ملکی صورت حال اور توانائی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ا ج شام قوم سے خطاب کررہے ہیں۔ ان کا خطاب ملک بھر کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 434