بھارت کے ساتھ مذاکرات قبل کشمیری رہنماؤں سے بات کریں گے، نواز شریف
مظفرآباد ۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا ہے کہ انھوں نے بھارت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت سے قبل کشمیری رہنماؤں سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مظفرآباد جموں و کشمیر کونسل سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے لیے آمادہ… Continue 23reading بھارت کے ساتھ مذاکرات قبل کشمیری رہنماؤں سے بات کریں گے، نواز شریف

























