سپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
میڈرڈ۔۔۔۔ اسپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی جس کے حق میں 319 امیدواروں نے ووٹ دیا جبکہ صرف 2 ارکان نے اس کی مخالفت کی، قرارداد میں ارکانِ پارلیمان… Continue 23reading سپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

























