دبئی۔۔۔…آل راونڈر محمدحفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ 24 نومبر کو انگلینڈ میں ہو گا۔وہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو یو اے ای میں جوائن کرلیں گے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظبی ٹیسٹ کے بعدا ل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو ا ئی سی سی میچ ا فیشلز نے رپورٹ کیا جس کے بعد قوانین کے تحت محمد حفیظ کو 21 دن کے اندر باؤلنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ کرا نا ہوگا۔ محمد حفیظ ا ج رات متحدہ عرب امارات سے وطن واپس ا رہے ہیں، وہ 23 نومبر کو انگلینڈ جائیں گے جہاں 24 نومبر کو لف برا میں ان کے باؤلنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہوگا۔منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ 25 نومبر کو برمنگھم سے براہ راست دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے ،اگر وہ اپنی فٹنس ثابت کرتے ہیں تو شارجہ ٹیسٹ کے لیئے دستیاب ہوں گے
محمدحفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ 24 نومبر کو انگلینڈ میں ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































