اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

ممبئی۔۔۔۔بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے مبینہ طور پر اپنی بہن ارپتا خان کی شادی کے موقع پر اپنے خاندان سے رومانیہ کی اداکارہ ول ا وینطور کا تعارف اپنی گرل فرینڈ کے طور پر کرایا۔ممبئی کے ایک اخبار ’ممبئی مرر‘ میں اس سے متعلق شائع ایک خبر کے مطابق سلمان خان کی نئی… Continue 23reading سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

محکمہ موسمیات نے برف باری کی نوید سنا دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

محکمہ موسمیات نے برف باری کی نوید سنا دی

اسلام آباد۔۔۔۔.ائندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں موسم خشک رہنے اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا ئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات ہر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے برف باری کی نوید سنا دی

ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے

بنوں۔۔۔..بنوں میں بکا خیل ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق بکا خیل کیمپ میں ا گ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، جس کی وجہ 10 خیمے جل گئے ، ا… Continue 23reading ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے

شاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

شاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

ممبئی۔۔۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر ٹویٹ کی۔شاہ رخ خان نے لکھا، ’مجھے نہیں پتہ کہ میں اتنے پیار کا حقدار ہوں یا نہیں لیکن پھر… Continue 23reading شاہ رخ خان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کے پروگرام جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کے پروگرام جاری

لاہور۔۔۔۔ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا خوشحال پاکستان، اسلامی پاکستان سے اجتماع جاری ہے۔ دوسرے روز امیر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری کی جانب سے درس حدیث سے ہوا۔ حافظ ادریس نے اسوہ حسنہ کے موضوع پر درس قرآن دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے جماعت… Continue 23reading جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کے پروگرام جاری

سرتاج عزیز نے آپریشن ضرب عضب کی پشت پر چھرا گھونپا ،طاہر القادری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

سرتاج عزیز نے آپریشن ضرب عضب کی پشت پر چھرا گھونپا ،طاہر القادری

لاہور۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے کہتے ہیں کہ حکومت کا دہشتگردوں سے مک مکاہے، سرتاج عزیز نے اپنے بیان سے آدھے دہشتگردوں کی حمایت کا اعلان کرکے آپریشن ضرب عضب کی پشت پر چھرا گھونپا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن… Continue 23reading سرتاج عزیز نے آپریشن ضرب عضب کی پشت پر چھرا گھونپا ،طاہر القادری

افغانستان میں ا مریکی فوجیوں کو مزید ایک سال کے لئے براہ راست کارروائیاں کرنے کا اختیار مل گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان میں ا مریکی فوجیوں کو مزید ایک سال کے لئے براہ راست کارروائیاں کرنے کا اختیار مل گیا

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مزید ایک سال کے لئے براہ راست کارروائیاں کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق امریکی صدر نے حال ہی میں افغان حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کیا ہے جس کے تحت افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں… Continue 23reading افغانستان میں ا مریکی فوجیوں کو مزید ایک سال کے لئے براہ راست کارروائیاں کرنے کا اختیار مل گیا

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

بیجنگ۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000… Continue 23reading چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا، نواز شریف کی اوباما سے گفتگو

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا، نواز شریف کی اوباما سے گفتگو

اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات کے لئے دروازے کھول رکھے ہیں لیکن بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا۔ امریکی صدر براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اپنے دورہ بھارت کیحوالے سے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے… Continue 23reading بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات نہیں چاہتا، نواز شریف کی اوباما سے گفتگو

1 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 434