پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار جاں
پشاور۔۔۔۔ تھانہ متھرا کے قریب بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سی سی پی اور پشاور اعجاز کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ورسک جا رہی تھی کہ تھانہ متھرا کے قریب بازار میں ٹائم ڈیوائس کی مدد سے اسے نشانہ بنایا… Continue 23reading پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار جاں