سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے انگوٹھے کے نشان کی شرط لگا دی
کراچی۔۔۔۔۔سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے پاکستان میں انگوٹھے کے نشان کی شرط سے ملک کے دوردراز علاقوں میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عمرہ زائرین کے لئے سعودی عرب ا مد سے قبل ان ممالک میں ہی انگوٹھے کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے انگوٹھے کے نشان کی شرط لگا دی