ایران میں بھی تیل مہنگا،لوگوں نے گدھو ں کا استعمال شروع کر دیا
تہران۔۔۔۔۔ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے گدھوں کی آبادی کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ایران کی نیوز ویب سائٹ خرداد کے مطابق ایران میں بہت سارے دیہاتیوں اور کسانوں نے سردیوں کے آمد پر مہنگے تیل کے سبب مال برداری کے لیے گدھے خریدنے شروع کر دیے ہیں۔ویب سائٹس کے مطابق… Continue 23reading ایران میں بھی تیل مہنگا،لوگوں نے گدھو ں کا استعمال شروع کر دیا

























