جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ونڈوز میں 19سال پرانی خطرنا ک ترین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک: کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر صارف نے ونڈوز کا استعمال تو ضرور کیا ہوتا ہے لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ ونڈوز میں ایک ایسی خامی ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی اجنبی آپ کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرسکتا ہے۔

یہ خامی ونڈوز 95 کے بعد آنے والے تمام آپریٹنگ سسٹم میں پائی گئی ہے۔ مائیکرو سافٹ کی مشہور زمانہ ونڈوز 95 تقریباً 19 سال قبل لانچ کی گئی تھی لیکن گزشتہ 19 سال میں کمپنی کو اس خامی کا علم نہ ہوسکا۔ بالآخر آئی بی ایم کے ماہرین نے غلطی کا پتا لگایا اور اب مائیکرو سافٹ نے اس خامی کو ختم کرنے کے لیے رواں ہفتے ایک سافٹ ویئر متعارف کروایا ہے جس کے استعمال سے 19 سال پرانی خامی کو دور کیا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…