اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

کہیں سے تو خوشی کی نوید ملی۔۔۔سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

کہیں سے تو خوشی کی نوید ملی۔۔۔سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی سرکاری ملازمین کے دباؤ پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پلاٹوں کی ممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کھولنے کافیصلہ کیاہے تاہم سمری وزیراعظم سے باضابطہ منظوری کیلیے وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کوبھجوادی ہے۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کی پہلے ہی منظوری دے چکاہے۔ اس وقت تک32 ہزار336 وفاقی ملازمین ممبرشپ لے… Continue 23reading کہیں سے تو خوشی کی نوید ملی۔۔۔سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری

غداری کیس ، شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے کی درخواست منظور

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

غداری کیس ، شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد۔۔۔۔۔سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والے خصوصی عدالت نے شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب، جسٹس یاور علی اور جسٹس طاہرہ… Continue 23reading غداری کیس ، شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے کی درخواست منظور

مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع شروع

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع شروع

لاہور۔۔۔۔۔ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع کے لیے چاروں اطراف خیمہ بستیاں ا باد کر دی گئی ہیں۔ جہاں ملک بھر سے ا نے والے کارکن رہائش رکھیں گے۔ اجتماع کے لیے اسی فٹ لمبا تینتیس فٹ چوڑا اور سولہ فٹ بلند اسٹیج بنا لیا گیا ہے۔ اسٹیج کے سامنے والے… Continue 23reading مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع شروع

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

انقرہ ۔۔۔۔۔۔ترک زبان میں ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’ترک کا کوئی دوست نہیں ہوتا سوائے ترک کے۔‘رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکی تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اور یہ کہاوت سچ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کی وزارتِ عظمیٰ کے گیارہ سالہ دور میں ترکی کو عالمی سطح پر… Continue 23reading دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

پاکستان اور نیوزی لینڈکا دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان اور نیوزی لینڈکا دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

دبئی ۔۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا جانے والے دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔جمعے کو میچ کے آخری دن اب سے کچھ دیر قبل تک نیوزی لینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنا لیے ہیں۔نیوزی لینڈ کو پاکستان پر اس وقت 228 رنز… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈکا دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

کراچی۔۔۔۔پاکستان میں پولیس نہ صرف افغانستان سے متصل شمالی علاقوں میں، بلکہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور معاشی مرکز کراچی میں بھی طالبان کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہے۔پانچ ماہ پہلے ہی دس مسلح شدت پسندوں نے ہوائی جہاز کو اغوا کرنے کی نیت سے کراچی کے مرکزی ہوائی اڈے پر… Continue 23reading کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

لندن۔۔۔۔لبنان کی ایک پاپ سٹار ہیفا وہبی کے لباس نے عرب ممالک کے سوشل میڈیا میں بحث چھیڑ دی ہے، اور مصر، اردن اور سعودی عرب کی کئی خواتین نے ہیفا وہبی کے لباس پر تنقید کی ہے۔ہیفا وہبی نے گذشتہ ہفتے عرب سٹار اکیڈمی میوزک شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا اور… Continue 23reading لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

عمران خان کی درخواست پر ایاز صادق کو نوٹس جاری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کی درخواست پر ایاز صادق کو نوٹس جاری

لاہور۔۔۔۔۔الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں کارروائی کا ا غاز کرتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کے کام کا ا?غاز کردیا ہے… Continue 23reading عمران خان کی درخواست پر ایاز صادق کو نوٹس جاری

تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر ہائیکورٹ کاحکومت اور عمران خان کو نوٹس

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر ہائیکورٹ کاحکومت اور عمران خان کو نوٹس

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے اسلام ا باد میں 30 نومبر کو تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر وفاقی، پنجاب حکومت اور عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست پر ہائیکورٹ کاحکومت اور عمران خان کو نوٹس

1 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 434