اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

لوئر دیر میں ٹیچر کی گاڑی طلبہ پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق ،9 زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

لوئر دیر میں ٹیچر کی گاڑی طلبہ پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق ،9 زخمی

لوئر دیر۔۔۔۔ معیر میں ہائی اسکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔ لوئر دیر کے علاقے معیر میں ہائی اسکول کی اسمبلی کے بعد بچے اپنی کلاسز کی طرف جا رہے تھے کہ سائنس ٹیچر سلیم جان کی گاڑی بے قابو ہو کر… Continue 23reading لوئر دیر میں ٹیچر کی گاڑی طلبہ پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق ،9 زخمی

اتنے تو دہشتگرد بھی نہیں جتنوں کی ہلاکت کا دعوٰی کیا گیا،مولانا فضل الرحمان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

اتنے تو دہشتگرد بھی نہیں جتنوں کی ہلاکت کا دعوٰی کیا گیا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آگ بجھانے کے لئے پانی نہیں تیل چھڑکا جاتا ہے اور ہر روز یہ خبریں آتی ہیں کہ آج اتنے دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ جتنے دہشتگردوں کی ہلاکت سے متعلق بتایا گیا اتنے تو دہشتگرد بھی نہیں۔اسلام آباد میں… Continue 23reading اتنے تو دہشتگرد بھی نہیں جتنوں کی ہلاکت کا دعوٰی کیا گیا،مولانا فضل الرحمان

مہینے میں ایک بار جانوروں کے ڈاکٹر سے مفت علاج کی پیشکش کس نے کی کلک کر کے جانئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

مہینے میں ایک بار جانوروں کے ڈاکٹر سے مفت علاج کی پیشکش کس نے کی کلک کر کے جانئے

روم۔۔۔۔اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت دوبارہ حکومت میں آئی تو ریٹائرڈ افراد کے لیے سینیما میں داخلہ مفت ہو گا۔اطالوی اخبار کے مطابق برلسکونی آنکھ کے آپریشن کے بعد ہسپتال میں ہیں جہاں سے انھوں نے عمر رسیدہ افراد کے لیے ایک خط میں مراعات… Continue 23reading مہینے میں ایک بار جانوروں کے ڈاکٹر سے مفت علاج کی پیشکش کس نے کی کلک کر کے جانئے

اوباما نے پاکستان آنے کا وعدہ کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

اوباما نے پاکستان آنے کا وعدہ کر دیا

واشنگٹن۔۔۔۔پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر براک اوباما نے پاکستان کے وزیرِاعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کر کے انھیں اپنے مجوزہ دورہ بھارت کے بارے میں اعتماد میں لیا ہے۔صدر اوباما نے پاکستانی وزیرِ اعظم کو ملک میں حالات معمول پر آنے پر دور ہ پاکستان کی یقین دہانی بھی… Continue 23reading اوباما نے پاکستان آنے کا وعدہ کر دیا

جنرل راحیل شریف نے امریکہ کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

جنرل راحیل شریف نے امریکہ کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا

کیلی فورنیا۔۔۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کیلی فورنیا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے امریکہ کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا

لندن کے حیات ریجنسی ہوٹل میں آگ لگ گئی،12 افراد زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

لندن کے حیات ریجنسی ہوٹل میں آگ لگ گئی،12 افراد زخمی

لندن۔۔۔۔ حیات ریجنسی ہوٹل میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہوٹل کا کچھ حصہ بھی زمیں بوس ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنٹرل لندن کے معروف حیات ریجنسی ہوٹل کے تہہ خانے میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکے کے بعد آگ… Continue 23reading لندن کے حیات ریجنسی ہوٹل میں آگ لگ گئی،12 افراد زخمی

بالی وُڈ اسٹارز کے نام پر منسوب کچھ حیرت انگیز چیزیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

بالی وُڈ اسٹارز کے نام پر منسوب کچھ حیرت انگیز چیزیں

دنیا بھر میں فنکاروں کو ان کی کامیابی پر ہر طرح کی عزت، شہرت اور مالی کامیابی ملتی ہے مگر کئی بار انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کسی گلی، سڑک وغیرہ کو بھی ان کے نام سے منسوب کردیا جاتا ہے مگر کچھ ستارے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے نام پر کچھ… Continue 23reading بالی وُڈ اسٹارز کے نام پر منسوب کچھ حیرت انگیز چیزیں

1 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 434