اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

حکومت قبائلی علاقوں کے عوام کو ان کے حقوق دے،گرینڈ قبائلی جرگہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

حکومت قبائلی علاقوں کے عوام کو ان کے حقوق دے،گرینڈ قبائلی جرگہ

اسلام آ باد ۔۔۔..اسلام ا باد میں جمعیت علما اسلام کے تحت جاری گرینڈ قبائلی جرگے نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان قبائلی علاقوں کے عوام کو ان کے حقوق دے۔جرگے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ جرگے میں شرکا نے اس بات سے اتفاق کیاکہ قبائلی عوام کو ان کے… Continue 23reading حکومت قبائلی علاقوں کے عوام کو ان کے حقوق دے،گرینڈ قبائلی جرگہ

تحریک انصاف کو جلسے کے لیے قانون سے اجازت تو لینا ہو گی،وزیر داخلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو جلسے کے لیے قانون سے اجازت تو لینا ہو گی،وزیر داخلہ

اسلام ا باد۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ داعش عرب تنظیم ہے ، پاکستان میں اس کا کوئی وجود نہیں، تحریک انصاف کو جلسے کے لیے میری نہیں قانون کی اجازت کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اسلام ا باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو جلسے کے لیے قانون سے اجازت تو لینا ہو گی،وزیر داخلہ

ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

کراچی۔۔۔۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔کراچی پولیس نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان سرمد صدیقی ، ندیم عرف برگرعرف ملا اور ا?صف ظہیر کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا، پولیس کی جانب سے مزید… Continue 23reading ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

مصباح الحق اوریونس خان دنیا کے پہلے 10بہترین بیٹسمینوں میں شامل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

مصباح الحق اوریونس خان دنیا کے پہلے 10بہترین بیٹسمینوں میں شامل

دبئی۔۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق 2 پاکستانی بلے 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ا ئی سی سی رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے کمار سنگارا بہترین بیٹسمیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، جنوبی افریقا کے اے بی ڈیولئیرز دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے… Continue 23reading مصباح الحق اوریونس خان دنیا کے پہلے 10بہترین بیٹسمینوں میں شامل

فاٹا کے آئندہ نظام کا فیصلہ وہاں کے عوام کو ہی کرنے د یا جائے،اسفند یار ولی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

فاٹا کے آئندہ نظام کا فیصلہ وہاں کے عوام کو ہی کرنے د یا جائے،اسفند یار ولی

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ جب تک قبائلی عمائدین کو اعتماد میں نہ لیا جائے اس وقت تک پورے خطے میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔جمعیت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام اسلام آ باد کنونشن سینٹر میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے اسفند یار… Continue 23reading فاٹا کے آئندہ نظام کا فیصلہ وہاں کے عوام کو ہی کرنے د یا جائے،اسفند یار ولی

کبڈی میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

کبڈی میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

بنکاک۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان… Continue 23reading کبڈی میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

آئی سی سی رینکنگ میں سرفراز احمد کی ترقی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

آئی سی سی رینکنگ میں سرفراز احمد کی ترقی

دبئی۔۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، جس کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد تیرہ درجہ ترقی کرکے اپنے کیرئیرکی بیسٹ رینکنگ، اٹھارویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی ترقی کا سفرجاری ہے،… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ میں سرفراز احمد کی ترقی

رمیز راجہ پابندی کا شکار کھلا ڑیوں پر تنقید بند کریں، محمد آصف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

رمیز راجہ پابندی کا شکار کھلا ڑیوں پر تنقید بند کریں، محمد آصف

لاہور۔۔۔۔ فاسٹ باؤلر محمد آصف نے سابق کپتان رمیز راجہ سے درخواست کی ہے وہ پابندی کا شکار تینوں کھلاڑیوں (سلمان، آصف، عامر) کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔تینوں کھلاڑیوں کو 2010 انگلینڈ میں ایک ٹیسٹ میچ میں اسپاٹ فکسنگ کا مرتکب پایا گیا تھا جبکہ تینوں ان دنوں اپنے کریئر کو دوبارہ شروع کرنے… Continue 23reading رمیز راجہ پابندی کا شکار کھلا ڑیوں پر تنقید بند کریں، محمد آصف

سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آ باد ۔۔۔..سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عدالتی فیصلے پرحکومت کی جانب سے عمل درا مد رپورٹ جمع نہ کرانے کا بھی از خود نوٹس لے لیا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا

1 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 434