یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ،دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک
یروشلم ۔۔۔۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق چھریوں اور چاقوؤں سے لیس دو افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں پر حملہ کیا۔اس حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں… Continue 23reading یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ،دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک

























