سابق افغان صدر حامد کرزئی نے نیٹو کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دے ڈالا۔ ایسا کیوں ؟
نئی دلی: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی صدرات سے مستعفی ہونے کے بعد بھی پاکستان کے خلاف زہراگلنے سے باز نہ آئے اور اس بار ان کہنا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا پاکستان میں پایا جانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم پر دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading سابق افغان صدر حامد کرزئی نے نیٹو کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دے ڈالا۔ ایسا کیوں ؟