جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

جاپان نے اڑنے والی ٹرین بنا لی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ٹوکیو۔۔۔۔جاپان میں مقناطیسی طاقت سے چلنے والے سپر فاسٹ ٹرین نے اپنا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ایک ہزارسے زائد جاپانی شہری آزمائشی سفر کیلئے ٹرین میں موجود تھے۔ ٹرین نے جیسے ہی 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑی تو شہریوں کے چہرے حیرت اور خوشی سے کھل اٹھے۔ میگا لیو ٹرین کی رفتار جاپان کی تیز ترین بلٹ ٹرین سے زیادہ ہے۔ بلٹ ٹرین کی زیادہ سے زیادہ رفتار تین سو بیس کلو میٹر ہے جبکہ مقناطیسی کشش کے باعث ریل کی پڑی سے چند انچ اوپر ہوا میں یہ ٹرین پانچ سو کلو میٹر کی رفتار سے چل سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…