وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)
دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب ہر طرف ستر اسی سال کے بزرگ نظر آتے ہیں اور یہ ورکنگ کنڈیشن میں بھی ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ڈیٹا بتاتا ہے دنیا میں صرف 16 اعشاریہ 8فیصد لوگ ساٹھ سال تک پہنچ پاتے ہیں باقی 83 اعشاریہ 2فیصد60 سال سے… Continue 23reading وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)