گنڈا پور جیسی توپ

15  فروری‬‮  2024

گنڈا پور جیسی توپ

ہم تھوڑی دیر کے لیے جنوری 2022ء میں واپس چلے جاتے ہیں‘ عمران خان اس وقت وزیراعظم تھے‘ قومی اسمبلی میں ان کی125نشستیںتھیں اور یہ سینیٹ میں 24ارکان کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے‘ پنجاب‘ کے پی‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ان کی حکومتیں تھیں‘ فوج ان کے پیچھے کھڑی تھی‘ میاں نواز… Continue 23reading گنڈا پور جیسی توپ

اب ہار مان لیں

13  فروری‬‮  2024

اب ہار مان لیں

خواجہ سعد رفیق دو نسلوں سے سیاست دان ہیں‘ ان کے والد خواجہ محمد رفیق پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی اور پاکستان اتحاد پارٹی کے سربراہ تھے‘ یہ 20 دسمبر 1972ء کو ائیرمارشل اصغر خان کی کال پر بھٹو حکومت کے خلاف یوم سیاہ کے جلوس کی قیادت کر رہے تھے تو انہیں پنجاب اسمبلی کے نزدیک… Continue 23reading اب ہار مان لیں

برداشت

8  فروری‬‮  2024

برداشت

بات بہت معمولی تھی‘ میں نے انہیں پانچ بجے کا وقت دیا تھا‘ نوجوان چھ بجے پہنچے‘ میرے پاس وقت کم تھا‘ میرے ایک دوست نے سوا چھے بجے آنا تھا اور سات بجے میں نے ریکارڈنگ پر جانا تھا‘ میں نے ان سے عرض کیا ’’ آپ کے پاس پندرہ منٹ ہیں‘ آپ ان… Continue 23reading برداشت

کیا ضرورت تھی

6  فروری‬‮  2024

کیا ضرورت تھی

میں اتفاق کرتا ہوں عدت میں نکاح کا کیس واقعی نہیں بنتا تھا‘ ریاست کو سیاسی معاملات کو اس سطح تک نہیں لانا چاہیے‘ توشہ خانہ‘ سائفر‘ 190ملین پائونڈز اور نو مئی کے مقدمات ہی کافی ہیں لہٰذا ایک بڑی سیاسی جماعت کے بین الاقوامی لیڈر کے گلے میں یہ ڈھول باندھنے کی کیا ضرورت… Continue 23reading کیا ضرورت تھی

چینی ماڈل

4  فروری‬‮  2024

چینی ماڈل

میرا جواب تھا ’’مجھے خطرہ ہے اگر آپ کی حکومت بن گئی تو میاں نواز شریف ماضی کی طرح اس بار بھی فوج سے لڑ پڑیں گے اور یوں آپ پانچ سال پورے نہیں کر سکیں گے‘‘ میرے میزبان نے ہنس کر کہا ’’جی نہیں‘ اس بار ایسا نہیں ہو گا‘ میاں نواز شریف پہلی… Continue 23reading چینی ماڈل

جوتے کے ذریعے بوتل کی تلاش

30  جنوری‬‮  2024

جوتے کے ذریعے بوتل کی تلاش

راحت فتح علی خان نامور اور مہنگے ترین گلوکار ہیں‘ بھارت اور پاکستان میں ان کے کروڑوں چاہنے والے ہیں‘میں بھی ان میں شامل ہوں‘انڈین فلم عشقیہ کے گانے ان کے فن کی پیک ہیں‘استاد نصرت فتح علی خان کے بعد گلوکاری میں جو خلاء پیدا ہوا تھا وہ راحت فتح علی خان نے پُر… Continue 23reading جوتے کے ذریعے بوتل کی تلاش

پی آئی اے کوواقعی

28  جنوری‬‮  2024

پی آئی اے کوواقعی

گوادر کے پہاڑ پر سنگھار کے نام سے ایک ہائوسنگ سکیم ہے‘ میں اگر دعویٰ کروں پاکستان میں اس سے زیادہ خوب صورت لوکیشن کوئی نہیں تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ یہ مقام حقیقتاً خوب صورت ہے اور یہ اگر کسی دوسرے ملک میںہوتی تو یہاں اب تک کھربوں روپے کے ہوٹلز‘ ریزارٹس اوربیچز… Continue 23reading پی آئی اے کوواقعی

گوادر کا گولڈن بیچ

25  جنوری‬‮  2024

گوادر کا گولڈن بیچ

کوسٹل ہائی وے پر تین مقامات دیکھنے لائق ہیں‘ پہلا مقام ہنگول نیشنل پارک ہے‘ یہ چھ ہزاردو سو مربع کلومیٹر پرمشتمل قدرتی علاقہ ہے جس میں خشک پہاڑ بھی ہیں‘ جنگل بھی اور صحرا بھی‘ ہنگول پارک میں کراچی سے 240کلو میٹر کے فاصلے پر ہنگلاج دیوی کا مندر ہے‘ مندر مین شاہراہ سے… Continue 23reading گوادر کا گولڈن بیچ

گوادر میں دو دن

23  جنوری‬‮  2024

گوادر میں دو دن

مجھے پچھلے تین دن گوادر اور اورماڑہ میں گزارنے کا اتفاق ہوا‘ میرے ساتھ 35 خواتین‘ مرد اور بزرگ تھے‘ ہمیں (IBEX) بار بار کہا جا رہا تھا آپ پوری دنیا میں گروپ لے کر جاتے ہیں‘ پاکستان بھی خوب صورت اور قابل دید ہے‘ آپ اپنے گروپ ملک کے مختلف حصوں میںکیوں نہیں لے… Continue 23reading گوادر میں دو دن